لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ

(بے شک ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا۔)

اللّٰہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر پیدا کیا

(صحیح مسلم: 2612، صحیح بخاری: 6227)

تو خیال کرتا ہے تیرا بدن ذرا سا ہے؟ حالانکہ تیرے اندر ایک بڑا جہان چھپا ہوا ہے

(فرمان حضرت مولا علی علیہ السلام)