جشن شاہی مبارک
ہمیں کسی بھی پروگرام سے اتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی15 رمضان کی یادون کو دوھرانے میں ہوتی ہے، ہمارہ بھی جی چاہتا ہے کہ کوئی ہماری خوشی میں بھی شریک ہو، نعروں سے نہیں حقیقی شرکت ہوجیسےہم نے بتایا اس رات ہمیں طفل نوری اور جسہ توفیق الٰہی ملا تو آپ کوچاہیے ہمارے دونوں سالار عظیم تک دسترس حاصل کرو، اور 15 رمضان انکی قربت میں گزار کرہماری خوشی کاجوبن تو دیکھو نا۔