Monday, October 14, 2024
خبریں

مشعل بردار ریلی بسلسلہ عید میلاد النبی ﷺ

آل فیتھ سپر یچوئیل آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)پاکستان کے زیر اہتمام عید میلا د النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر بروز منگل 11ربیع الاول مشعل بردار ریلی نکالی جائے گی ۔ریلی کا آغاز شام 4بجے دربار حضرت سیّد صابر شاہ باالمقابل ڈینٹل ہسپتال سے ہو گا اور اپنے مقررہ راستے بازار حسن ،ٹیکسالی گیٹ سے ہوتے ہوئے دربار حضرت داتا گنج بخش ؒ پرا ختتام پذیر ہوگا ۔آل فیتھ کے تمام کارکنان اس ریلی میں بھر پور اور بروقت شرکت کریں ۔

جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *